اعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
اِنَّ الَّذِیۡنَ یَخۡشَوۡنَ رَبَّهُمۡ بِالۡغَیۡبِ لَهُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّ اَجۡرٌ کَبِیۡرٌ
(سورة الملك : 67 ; آيت : 12)
جو لوگ بن دیکھے اپنے رب سے ڈرتے ہیں یقیناً اُن کے لیے بخشش اور بڑا اجر ہے ۔
Jo log ban dekhay apney perwerdigar say dartay hain , unn kay liye beyshak maghfirat aur bara ajar hai .
Indeed, those who fear their Lord unseen will have forgiveness and great reward.
QURAN TRANSLATION WORD BY WORD
اِنَّ - بےشک
الَّذِیۡنَ - وہ جو
یَخۡشَوۡنَ - ڈرتے ہیں
رَبَّهُمۡ - اپنے رب سے
بِالۡغَیۡبِ - غائبانہ
لَهُمۡ - ان کے لیے ہے
مَّغۡفِرَۃٌ - بخشش
وَّاَجۡرٌ - اور اجر
کَبِیۡرٌ - بہت بڑا